the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
دہرادون،6جون(ایجنسی) پتھورا گڑھ، نینی تال، رودرپریاگ اور چمولی اضلاع میں منگل کی شام سے اگلے 48 گھنٹوں میں تیز بارش اور طوفان اور 2000 میٹر سے زیادہ اونچائی والے مقامات میں طوفان کے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے پیش نظر اتراکھنڈ حکومت نے وارننگ جاری کیا ہے.

ایک سرکاری ریلیز کے مطابق، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کو دیکھتے ہوئے چیف سکریٹری



ایس. راما سوامی کی ہدایت پر محکمہ آفات مینجمنٹ کے سکریٹری نے مشاورت جاری کرکے متعلقہ ضلع عہدیداروں کو محتاط رہنے کو کہا ہے.


محکمہ موسمیات نے اپنے پیشن گوئی میں ریاست کے سب سے زیادہ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانہ بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے منگل کی شام سے اگلے 48 گھنٹوں میں کہیں کہیں پر خاص طور پر چار اضلاع میں بھاری بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.